دوسری طرف سے

مائنس عمران ممکن ہے؟

کیا 9 مئی کی پاداش میں مائنس عمران خان مستقل بنیادوں پر ممکن ہو پائے گا؟ کپتان اور اس کے لیے پیدا کردہ فین کلب ہمیشہ کے لیے سیاست سے نکل سکتے ہیں؟ آج ہمارے ساتھ جانیے “مائنس عمران” کے ممکنہ دو فائدے اور دو نقصانات لیکن دوسری طرف سے
#imrankhan #pti #election