دوسری طرف سے

موٹیویشنل سپیکرز کی لوٹ سیل جاری

سلسلے موٹی-ویشنوں کے نہ توڑیے گا، نہ توڑیے گا ۔۔۔
ہماری ریاستی پالیسوں میں ہر میدان کے موٹیویشنل سپیکرز نے کیسی نسلیں تیار کی ہیں؟ سب سے بڑا موٹیوویشنل سپیکر کون؟
سنیے دوسری طرف سے
#qasimalishah #motivation #motivationalvideo