سوات میں موجودہ صورتحال پریشان کُن ہے اور ایسے میں طالبان کے سپوکس پرسن کی جماعت کو اچانک انسانی حقوق کیوں یاد آگئے؟ 9 سال سے پختونخواہ میں حکومت کرنے والی پی۔ٹی۔آئی پارلیمنٹ میں دوسروں کو غدار کہتی رہی جب بھی دھشتگردوں کی ری۔گروپنگ کا واویلا کیا گیا۔
#swat #khyberpakhtunkhwa #SwatRejectsMilitancy