اینکر اور سینئر تجزیہ کار کامران شاہد نے بنگلہ دیش کی آزادی کے حوالے سے اپنی فلم ” ہوئے تم اجنبی” میں تاریخ کا قتل کیوں اور کیسے کیا۔ ہمارا آرٹسٹ اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کب تک پراپگینڈوں کی کھاد پر پلتے رہیں گے؟ کیا ایسی فلم آپ بین الاقوامی فورم پر دکھا سکتے ہیں؟
دوسری طرف سے
#hueytumajnabi #bangladesh #kamranshahid