ناری واد

موسیقی کی صنعت عورت کی شخصیت کیسے بنتی ہے | قسط 3

آج “ناری واد” میں کومل بخاری پاکستانی میوزک انڈسٹری میں عورت کے حوالےسے اپنائے گئے رویوں اور مخصوص سوچ پر بات کررہی ہیں۔ سنیے