دوسری طرف سے

مریم اورنگزیب کے ساتھ نيٹومیڈیا

ہم نے سابق وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب سے بات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (نواز) کیا سوچ رہی ہے اور اس وقت جو اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوکر عوام کی امید کا سہارا بننے جارہی ہیں تو اس اتحاد کا مستقبل کیا ہوسکتا ہے۔
#NativeMediaPk #NawazSharif #GujranwalaJalsa