تاریخ

مقامی تاریخ | بابرہ کا قتل عام

ایسا کیا ہوا تھاکہ سول سپرمیسی اور آئینی و قانونی حقوق مانگنے والوں پر 12 اگست 1948ء کو گولی چلا کر 611 معصوم پشتونوں سے زندگی کا حق چھین لیا گیا ور پھر فی میت دفنانے کا 50 روپے جرمانہ بھی وصولا گیا۔
سنیے سانحہ بابڑہ پر ہماری “نیٹِو تاریخ” میں اس ہفتے کا شو
#BachaKhan #BabrraMassacre #NativeTareekh