دوسری طرف سے

نیا پاکستان واپس سڑکوں پر؟

تحریکِ عدم اعتماد میں ووٹ آؤٹ ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے آئی خبریں جمہوریت پسندوں کے لیے کیسا اثر رکھتی ہیں؟ کیا عمران خان کبھی پارلمیمنٹ میں بیٹھ کر بھی سیاست کریں گے یا ہمیشہ سڑکوں پر ہی رہیں گے؟
#ImranKhan #NationalAssembly #PTIprotest