دوسری طرف سے

صرف غیر جانبدار صحافت

سینئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب کے ساتھ فواد چوہدری کی بدتمیزی اور موجودہ سنگین آئینی بحران کی صورتحال میں “نیوٹرل صحافت” کی ضرورت کے حوالے سے ہم آج بات کررہے ہیں دوسری طرف سے۔
ٖ#JournalismIsNotACrime #MatiullahJan #FawadChaudhry