ویڈیو کالم

اوریا مقبول کے نام

ہمارے سماج میں دانشور بننے کے لیے پڑھنا لکھنا ضروری نہیں۔ بس عورت دشمنی کا بیان دو اور بن جاؤ میڈیا کی آنکھ کا تارہ۔ اوریا مقبولوں، حسن نثاروں، عمران ریاضوں اور خلیل قمروں کے نام ایک پیغام
#patriarchy #gbv #misogyny #oryamaqbooljan