ویڈیو کالم

ہمارا عوام مخالف تفریحی برادری

پاکستانی آرٹسٹ برادری نے کنگنا رناوت جیسوں کو بھی شرما دیا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ ہمارا فنکار، لکھاری، شاعر اور دانشور ہمیشہ سے جمہوریت سے نابلد اور نئٹِوز کا دشمن رہا ہے؟
#ImranKhan #Constitution #Actor