ہمارا نصاب آج بھی کلونائزیشن کی ترویج کیوں کررہا ہے؟ ڈپٹی نذیر احمد کا ناول “ابن الوقت” کِس طرح مقامی کی زبان، ثقافت اور زمین کی بجائے دھاڑیل کی قصیدہ گوئی کرتا ہے یہ جاننے کے لیے “نئٹِو آرٹ” کی یہ وڈیو دیکھیے۔
#Colonialism #NativeMedia #Literature