دوسری طرف سے

ہمارے گٹر دو مزید جانیں لے گئے

فیصل آباد میں شادی ہال کا گٹر صاف کرتے دو سینیٹری ورکرز کی زندگی ختم ہوگئی۔ ہمارے ہاں یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ دلت سے گٹروں کی مینوئل صفائی کروانا کیا انسانیت کی تذلیل نہیں ہے؟ ہم کب تک لفظ “چوہڑا” استعمال کرکے انہیں انسانی آبادی سے کات کر رکھیں گے کہ انسانی حقوق نہ دینا پڑیں؟
#Dalit #christian #sweepers