دوسری طرف سے

پڑوسیو سنڈے کیسا رہا

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل اور پاکستانیوں کی ننھی مُنی خوشیاں۔ ہم بھارت کی ہار پر خوش ہیں یا آسٹریلیا کی جیت پر؟ اس سب شور شرابے میں لیکن ہمارے سابق کرکٹرز نے پاکستان کو کیسے ریلیونٹ رکھا ؟ جانیے دوسری طرف سے
#Cricket #ausvind #wcfinal #aussie