پرانے “آزمودہ” نسخے کے ساتھ وہی چہرے اب استحکام پاکستان کی ریپنگ میں دستیاب ہیں۔ کیا جہانگیر ترین ایک اور کنگز پارٹی بنا کر مطلوبہ نتائج لانے میں کامیاب ہوجائیں گے؟ سیاست سے کنارہ کشی کے اعلانات ڈھائی ہفتوں میں زمین بوس کیسے ہوگئے؟ تازہ “پیغامِ محبت” کیا جیل میں سزا بھگتتے بلوائیوں کو بچا پائے گا؟
دوسری طرف سے
#JKT #PTI #imrankhan #PDM