ججز بحالی تحریک ہو، پراجیکٹ عمران کی کامیاب لانچنگ ہو، پانامہ سے اقامہ ہو یا پھر اب گھڑی گیٹ ۔۔۔کیا وجہ ہے کہ ہمارا مین سٹریم میڈیا ہی ٹون سیٹ کرتا ہے؟ عمران کے بُت کو نجات دہندہ اور مسیحا کے طور پر تراشنے والا میڈیا آج ہمیں اس کی کرپشن داستان کیوں سنا رہا ہے؟ کیا اگلی باری پی۔ڈی۔ایم کی ہوسکتی ہے؟
#toshakhana #wristwatch #shahzebkhanzada