واکس پاپس

پریڈ گراؤنڈ ڈائری | امربالمعروف

قوم کی تربیت کے نام پر کِس قسم کی شدت پسندی اور فسطائیت کو اپنے سپورٹرز کے دماغوں میں بٹھایا گیا ہے کل پریڈ گراؤنڈ جلسے میں شرکاء کو سن کر خود ہی جان لیجیے۔
#NoConfidenceMotion #ImranKhan #PTI