دوسری طرف سے

پارلیمنٹ چیف جسٹس کے سوموٹو پاورز کو ریگولیٹ کرتی ہے؟

کیا پاکستانی قومی اسمبلی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کردیے ہیں یا “از خود نوٹس” کے معاملے کو ریگولیٹ کیا ہے؟ اعلی عدلیہ کیا فردِ واحد کے تنہا فیصلوں سے چلے گی؟ آئین کی تشریح کے نام پر دستور کو “دوبارہ لکھنے” والا جوڈیشل ایکٹوزم کب تک ؟ ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں اگر فردِ واحد کے نمائندہ ہاؤسز نہیں تو ریاست کا اہم ترین ادارہ کیوں ایک شخص کے فیصلوں کے ساتھ چلے؟
#supremecourt #scp #constitution #parliament #nationalassembly