واکس پاپس

پدرانہ معاشرہ صنفی کردار کی وضاحت کرتا ہے

کیا کھانا پکانا، آٹا گوندھنا خواتین کے فرائض میں شامل ہے؟ ہمارے ہاں صنف کی بنیاد پر کام کی تقسیم کا مائینڈ سیٹ کچھ ایسا ہی ہے
#NativeMedia #GenderRoles #Cooking