کیا تحریکِ انصاف کی جانب سے جتھے سازی، سرکاری املاک پر حملوں اور ریاستی تنصیبات کی توڑ پھوڑ کے معاملے پر اتحادی حکومت “فیل” ہوگئی ہے؟ عدالتوں نے کیا “ملک جلاؤ، ضمانت پاؤ” نعرے کو تقویت دی ہے؟ 60 ارب روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار شخص کو دیکھ کر خوشی کیسے ہوتی ہے اور یہ “گُڈ لَک” کا مقام کیسے؟
دوسری طرف سے
#supremecourt #alqadirtrustcase #goodluck