پرویز ہود بھائی نے پدرشاہی معاشرے کے ٹپیکل مرد کی نمائندگی کیوں کی؟ سرسید احمد خان سے لے کر آج کے سلیکٹو روشن خیالوں تک کا اصل مسئلہ ہے کیا؟ اس خطے کے پسے ہوئے طبقات کو انقلاب کا مطلب، رنگ اور ذائقہ سمجھانے والی پریولجڈ کلاس کے نام ایک پیغام۔
#progressive #benazirbhutto #patriarchy