واکس پاپس

پٹرول، عوام اور نیا پاکستان

پٹرول کے نرخ ایک دفعہ پھر بڑھ گئے اور نیا پاکستان میں سِسکتے عوام اس پر کیا کہتے ہیں۔ سنیے انہی کی زبانی اور جانیے عمران خان کے ووٹر سے کہ وہ کیوں پچھتا رہا ہے۔
#PetrolPrice #PriceHike #ImranKhan