دوسری طرف سے

پی ایل ایف بنا فیملی میلہ

لاہور میں سجا ادبی میلہ “پاکستان لٹریچر فیسٹیول” کیسے فیملی میلے میں بدل گیا؟ پاکستان آرٹ کونسل نے فن اور مقامیت کی خدمت میں کتنی محنت کی اور پاکستان کی قومی زبانوں میں لکھے گئے ادب کو کیسے فروغ دیا؟
جانیے “دوسری طرف سے” میں
#PLF #literature #culture