مجھ سے پوچھیں تو

تکثیریت بمقابلہ یکسانیت

ہمارے ہاں مغالطہ پاکستان سے لے کر پالیسی سازی تک میں “ایک قوم” کا پہاڑا کیوں پڑھایا جاتا ہے۔ آخر ڈائورسٹی سے اتنا ڈر کیوں ؟
مجھ سے پوچھیں تو
#Pakistan #diversity #OneNation