دوسری طرف سے

پی ایم ایل این لانگ مارچ | مہنگائی مکاؤ مارچ

پاکستان مسلم لیگ (نواز) نے لاہور سے مہنگائی مکاؤ مارچ شروع کیا جو آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔ نئٹِو میڈیا نے لاہور چیپٹر کوور کیا لیکن “دوسری طرف سے” اور لیگی قیادت سے شرکاء تک کے خیالات جانیے۔
#NoConfidenceMotion #NationalAssembly #PMLN