دوسری طرف سے

سیاسی میدان اور خواتین کی قیادت

سیاسی افق پر خواتین رہنماؤں کا ابھرنا آنے والے دنوں میں کتنا خوشگوار ہوسکتا ہے اور خواتین کو سیاست میں براہِ راست منتخب کیے جانے کے سماجی رویوں پر کیا اثرات ہوں گے۔ اس کے ساتھ قانون سازی میں خواتین کا حصہ۔۔ سنیے “دسری طرف سے”
#PDM #MaryamNawaz #Multan