دوسری طرف سے

عمران کا پراجیکٹ ناکام ہونے والا ہے؟

پراجیکٹ عمران کی اصل ناکامی کیا ہوگی؟ مذہب اور دینیات کا ملغوبہ بنا کر کیا سپورٹ مِل جائے گی؟ کیا عمران خان کی زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ شادی ہے؟ شہباز گِل کِس کی جگہ لینا چاہتے ہیں؟
#NoConfidenceMotion #PTIisFinished #BehindYouSkipper