آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ ؏
کیا پراجیکٹ عمران اب اس مصرعے کی صورت تڑپ رہا ہے؟ تمام تر وسائل خرچ کرکے لانچ کردہ کوئی پراجیکٹ اس آسانی کے ساتھ ہمیشہ کے لیے ختم ہوسکتا ہے یا فی الوقت شیلف کیا گیا ہے؟ کیا واقعی تحریکِ انصاف کی جانب سے پیدا کردہ عدم استحکام کا واحد حل اب فوری انتخابات ہی ہیں؟
جانیے دوسری طرف سے
#faizabad #parliament #constitution