واکس پاپس

پی ٹی آئی کے ایک سپورٹر نے اسرائیلی سازش کا انکشاف کیا

کل شام تحریکِ انصاف کے لاہور جلسہ میں شریک کپتانی سپورٹرز سے نئٹِو میڈیا نے بات چیت کی۔ ان ہی میں سے پہلا حتمی نتیجہ پوسٹ کیا جارہا ہے۔ مزید نتائج شام تک آتے رہیں گے۔ سٹے ٹیونڈ
#LahoreJalsa #PTI #ImranKhan