دوسری طرف سے

پی ٹی آئی کا نظریہ: ٹرانس فوبیا

شیخ رشیدوں، مجید نیازیوں اور ساری تحریکِ انصاف کا سیاسی نظریہ آخر ہے کیا؟ ان لوگوں کو بلاول بھٹو زرداری صاحب سے کیا مسئلہ ہے؟ اور معاشرے میں صنفی تقسیم کی بنیاد پر بڑھتے جرائم کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ جانیے دوسری طرف سے
#BilawalBhuttoZardari #ImranKhan #Ideology