ویڈیو کالم

پنجاب دشمن کون؟

فواد چوھدری اور حکمران جماعت کواپوزیشن اتحاد کے خلاف “پنجاب کارڈ” کھیلنے کی ضرورت کیوں محسوس ہورہی ہے۔ جانیے آج کے وڈیو کالم میں کاشف بلوچ سے۔
#PDM #Punjab #MaryamNawaz