دوسری طرف سے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا سیاسی ماحول بننے جا رہا ہے۔ ایسے میں نئٹِو میڈیا ان انتخابات کے حوالے سے خصوصی شوز لا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ہماری پہلی گفتگو سنیے۔
#PLGO #Elections #Punjab