مسجد نبوی میں ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ہوئی ہلڑ بازی، بدزبانی، ہراسگی، حملہ آوری اور سب سے بڑھ کر اس مقدس مقام کی تکریم کا لحاظ نہ کرنا۔۔۔ اس سب کے بعد وزارتِ داخلہ کیا کررہی ہے اور ضیاء دور کے ڈریکونیئن قوانین کے علاوہ کیا آپشنز موجود ہیں؟ جانیے دوسری طرف سے
#MadinaIncident #295C #ImranKhan