گیلپ پاکستان کا ایک سروے ان دنوں کافی زیرِ بحث ہے۔ اور تمام گفتگو “ان۔پڑھ یا پڑھے لکھے ووٹر” کی اصطلاحات کے درمیان چل رہی ہے۔ اس سروے کے دیگر نکات بھی قابلِ غور ہیں۔ نئٹو میڈیا جنہیں ڈسکس کررہا ہے لیکن دوسری طرف سے۔
ہمارے ہاں یہ “پڑھا لکھا” طبقہ کیسے پیدا ہوتا ہے اور اس کی مدد سے کیا نتائج حاصل کیے جاتے ہیں؟
#survey #PTI #pmln