دوسری طرف سے

کیا عصمت دری، ہراساں کرنا اور سماجی طبقے آپس میں جڑے ہوئے ہیں؟

کیا جنسی تشدد اور ہراسانی جیسے معاملات کو صرف “نچلے طبقے” کے ساتھ نتھی کرکے حل سے فرار ممکن ہے؟ طبقاتی تقسیم کے تناظر میں یہ مسائل کیا بتاتے ہیں؟ جانیے ہمارے ساتھ ‘دوسری طرف سے’ میں
#AxiosOnHBO #SocialClass #SexualAbuse