نبیل گبول کو حالیہ تین انٹرویوز کے دوران نہایت گھٹیا سوچ کے اظہار اور پھر سوشل میڈیا پر اٹھے شور کے باعث پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس بھجوایا گیا ہے۔ جس کے مطابق وہ 3 روز کے اندر وضاحت کریں اس مساجنی، ریپ جوکس اور سیکسٹ ریمارکس کے استعمال کی جو انہوں نے زندگی میں پہلی دفعہ نہیں کیے۔ کاشف بلوچ آج کے وڈیو کالم میں پاکستان پیپلز پارٹی سے کچھ سوالات پوچھ رہے ہیں۔
#sexism #misogynist #patriarchy