ریحام خان کی شادی کی خبر پر جس طرح دولہا کی عمر گنوائی جا رہی ہے یا ان کی شادیوں کی تعداد بتاتی جارہی ہے یہ سب پدرسری سماج میں کسی نامور مرد کی شادی کے وقت کیوں نہیں ہوتا؟ آڈیو لیکس کے بعد خواتین کے ساتھ ایک اور سٹگما کیسے جڑ چکا ہے؟
دوسری طرف سے
#rehamkhan #misogyny #audioleaks