ادارہ برائے سماجی انصاف نے پاکستان کی سات سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور میں مذہبی اقلیتوں کے لیے کیے گئے وعدوں اور ان پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک تحقیقی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے۔ اسی سروے رپورٹ پر لاہور مین ایک میڈیا ٹاک کا احوال
#pakistan #minoritiesnews #election