دوسری طرف سے

پارلیمنٹ میں مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے رکن سندھ اسمبلی انتھونی نوید صاحب آج ہمارے ساتھ مذہبی اقلیتوں کی پارلیمانی نمائندگی اور سیاست میں ان کے کردار کے حوالے بات کررہے ہیں
#Sindh #Politics #ReligiousMinorities