ملتان میں ایک سرکاری سکول اپنی ضرورت کی بجلی کا نصف حصہ اس وقت شمسی بجلی سے حاصل کررہا ہے۔ یہ سولر پینلز صوبائی حکومت کے ایک پراجیکٹ کا حصہ تھے۔ جانیے کہ کیسے متبادل بجلی کے ذرائع اس وقت ہماری زمین کو درپیش موسمیاتی تبدیلوں کے نقصانات سے بچا سکتے ہیں۔
#climatechange #climatecrisis #climatejustice #climateresilience