دوسری طرف سے

صفدر کی گرفتاری، سندھ پولیس اور پی ڈی ایم

کیا کراچی کوئی جزیرہ ہے ؟ کیپٹن صفدر کی گرفتاری، سندھ پولیس اور پی۔ڈی۔ایم میں پڑی مبینہ “پھوٹ” کے سارے منظرمیں وفاق اور ریاست کے کردار کو کاشف بلوچ اور افشاں مصعب کیسے دیکھ رہے ہیں۔
#SindhPolice #Karachi #RangersFC