کینسر کے لیے کیمو تھراپی سے لے کر لیبر روم تک، سرجری سے “شوگر” کے مرض تک
جناح ہسپتال جیسے سرکاری ہسپتال میں غریب شہری کیسے خوار ہورہے ہیں اور دواؤں کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کو کِس حد تک مجبور کر ڈالا ہے۔ جانیے انہی کی زبانی
#SehatKaInsaf #ImranKhan #Medicine