دوسری طرف سے

پنجاب میں نیم عام انتخابات: نتائج

پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی انتخابات کے نتائج کیا بتا رہے ہیں اور کِس جانب اشارہ کررہے ہیں؟ کیا واقعی عمران خان کا بیانیہ بِک رہا ہے اور پاکستان مسلم لیگ نواز نے ریاست بچانے میں اپنا بیانیہ گنوا دیا ہے؟ جانیے دوسری طرف سے
#byelection #elections #imrankhan