تقسیمِ ہند سے قبل تمام ہندوستان کے مختلف حصوں میں آباد مسلمانوں کو سیاسی نمائندگی دینے والی جماعتیں کون سی تھیں اور وہ کون سے نظریات پر جدو جہد کررہی تھیں؟ جانیے ڈاکٹر مبارک علی سے کہ کیا آل انڈیا مسلم لیگ مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت تھی؟
#Politics #Muslims #Subcontinent