دوسری طرف سے

واحد قومی نصاب: ایک سیاسی نعرہ | حصہ 1/3

یکساں تعلیمی نصاب کے نعرے سے عام پاکستانی کا بچہ کیا حاصل کرے گا اور معاشرے میں کیا بہتری ممکن ہے؟ اس معاملے سے جڑے تحفظات پر بات کررہی ہیں “خواتین محاذِ عمل” سے وابستہ نیلم حسین آج دوسری طرف سے