تاریخ

سر سید کا دو طبقاتی نظریہ اور مقامی

سرسیداحمدخان دوقومی نظریہ سےزیادہ “ٹو کلاس سسٹم” کے پروموٹر تھے اور ہندوستان میں نچلی ذات کےمسلمانوں کو برملا “بدذات” پکارتے رہے۔ بنگالیوں کے لیے بھی حقارت آمیز رویہ اختیار کیے رکھا۔
یہ نچلی ذات والے ہی اس خطے کے مقامی ہیں لیکن ان پر زندگی کیسے بیتی جانیے آج کی ایپیسوڈ میں
#TwoNationTheory #Bengali #NativeMediaPk