دوسری طرف سے

سرف کھیلنا ہے، نام نہیں لینا

مریم نواز شریف ایون فیلڈ کیس میں باعزت بری ہوگئیں لیکن ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز ایک دفعہ پھر بدترین انتقام کا نشانہ بننے کے بعد دوبارہ اقتدار میں واپس آرہی ہے تو ایسے میں عمران خان کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟ امریکی سازش کا نام لینے پر پابندی ہے؟
دوسری طرف سے
#Pakistan #audioleak #cipher