ٹرانسجینڈر پرسنز ایکٹ 2018ء نے ہماری معاشرتی اقدار، خاندانی نظام اور عظیم اخلاقی روایات کو ( ایک دفعہ پھر) خطرے میں ڈال دیا ہے؟ ماریہ بی کا اس معاملے سے کیا تعلق ہے اور ہمارے پارلیمنٹیرئنز کِس “گناہ” میں ہوئے شریک؟ سنیے دوسری طرف سے
#Pakistan #transgenderrights #GBV