کل یعنی 26 نومبر کو پاکستان ٹیلی ویژن اپنی 56ویں سالگرہ منانے جا رہا اور پی۔ٹی۔آئی نے لیگل ٹیم ھیڈ نعیم بخاری کو بطور چئیرمین اس ریاستی ادارے کو تحفہ بھجوا دیا۔
کیا واقعی یہ کوئی بی۔بی۔سی طرز کا ادارہ بن گیا ہے یا پی۔آئی۔اے کا جیسا ٹاسک غلام سرور صاحب نے پورا کیا ویسا ہی ٹاسک اب یہاں دیکھنے کو ملے گا؟ ریڈیو پاکستان اور پی۔ٹی۔وی ملازمین کے مسائل کیا ہیں؟؟
جانیے “دوسری طرف سے” کاشف بلوچ اور افشاں مصعب کے ساتھ
#NaeemBukhari #PTV #PTV56thAnniversary