مجھ سے پوچھیں تو

دقیانوسی تصورات: پروجیکٹ ڈسٹریشن

کیا نسل پرستی انسانی جبلت میں شامل ہے؟ ہمارے اس خطے میں مقامیت کو دبانے کے لیے سٹیریوٹائپنگ کو بطور ہتھیار کیوں اور کیسے استعمال کیا جاتا رہا ہے ؟ بلوچ، پشتون، پنجابی، سندھی، سرائیکی کے خلاف ریسسٹ بیانیے کی تاریخ بنگالیوں اور بہاریوں کے لیے ہمارے اجتماعی رویے تک جاتی ہے؟ اس متعصب رویے کا حل کیا ہے؟
مجھ سے پوچھیں تو
#native #language #distortion